ٹکسٹائل کمشنر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پارچہ بافی اور پارچہ فروشی کے کاروبار کا سرکاری نگران۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پارچہ بافی اور پارچہ فروشی کے کاروبار کا سرکاری نگران۔